انڈیا کا نیٹ رن ریٹ مثبت ہو گیا، افغانستان کو 66 رنز سے شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 33ویں میچ میں انڈیا نے افغانستان کو 66 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ جیت لیا ہے۔ انڈیا کی جانب سے روہت شرما اپنے جارحانہ 74 رنز کے باعث پلیئر آف دا میچ قرار پائے۔

لائیو کوریج

  1. گلبدین کا اوور میں صرف چھ رنز، روہت شرما کا خوبصورت چوکا شامل, انڈیا کا سکور: 11 اوورز میں 91/0

    گلبدین نائب نے اپنے اوور میں بیک آف لینتھ بولنگ کروا کر انڈین بلے بازوں کو پریشان کیے رکھا لیکن پھر ایک گیند انھوں نے باؤنسر کروانے کی کوشش کی تو شرما نے اسے لیٹ کٹ مارتے ہوئے کیپر کے ساتھ سے نکال دیا۔

  2. ’انڈیا کو کم از کم 190 سکور کرنا ہو گا!‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  3. کیا یہ ٹورنامنٹ کی اب تک کی بہترین پچ ہے؟

  4. دس اوورز کے اختتام پر انڈیا کی پوزیشن مستحکم!, انڈیا کا سکور: 10 اوورز میں 85/0

    rash

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    انڈیا کے اوپنرز اب راشد خان کو بھی خاصی اچھی تکنیک سے کھیل رہے ہیں اور ان کے دوسرے اوور میں 11 رنز بنے ہیں۔

    انڈیا نے پہلے 10 اوورز میں بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 85 رنز بنا دیے ہیں اور دونوں اوپنرز سپنرز کے خلاف خاصے پرسکون انداز سے کھیل رہے ہیں۔

    کیا افغانستان کے بولرز باقی 10 اوورز میں انڈین بلے بازوں پر دباؤ ڈال پائے گا؟

  5. انڈیا کے اوپنرز کی اچھی بیٹنگ جاری، شریف الدین کے اوور میں نو رنز, انڈیا کا سکور: نو اوورز کے اختتام پر 74/0

    انڈیا کے اوپنرز نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دباؤ میں اضافہ نہیں ہونے دیا اور شریف الدین کی ناتجربہ کاری کا خوب فائدہ اٹھایا ہے۔

    راہول ان کے اوور میں سویپ شاٹ پر انحصار کیا ہے۔

  6. ’افغانستان کو مجیب الرحمان کی کمی محسوس ہو رہی ہے‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  7. راشد خان کو آج جلدی بولنگ دی گئی ہے، پہلے اوور میں صرف چھ رنز, انڈیا کا سکور: 8 اوورز 65/0

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  8. گلبدین نائب کے اوور میں چھ رنز بنے, انڈیا کا سکور: چھ اوورز کے اختتام پر 59/0

    پاور پلے میں عمدہ بیٹنگ کے بعد اب افغانستان کے بولرز نے دوبارہ نپی تلی بولنگ کی ہے اور گلبدین جنھیں اس ٹورنامنٹ میں زیادہ بولنگ نہیں دی گئی تھی، ان کے پہلے اوور میں صرف چھ رنز بنے ہیں۔

  9. پاور پلے کے اختتام پر انڈیا کے بغیر کسی نقصان کے 53 رنز

    rohit

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    انڈیا کے اوپنرز روہت شرما اور راہول آج خاصے جارحانہ موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔

    ایک طرف روہت شرما نے 34 گیندوں پر 34 رنز بنا رکھے ہیں، تو دوسری جانب راہول نے 13 گیندو ںپر 18 رنز بنائے ہیں۔

    کیا انڈیا اس اچھی بنیاد پر ایک بڑا ٹوٹل کھڑا کرنے میں کامیاب ہو پائے گا؟

  10. حام حسن کے اوور میں صرف ایک رن!

    جہاں باقی تمام بولرز مہنگے ثابت ہوئے ہیں حامد حسن نے پاور پلے میں اپنے دونوں اوورز میں بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔

    پاور پلے کے آخری اوور میں انھوں نے صرف ایک رن دیا۔

  11. راشد کے چار اوورز پر انڈیا کا ٹوٹل منحصر

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  12. روہت کا مڈ آف کے اوپر سے خوبصورت چھکا!

    rohit

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    روہت شرما آج ایک مختلف موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں اور وہ آغاز میں ہی جارحانہ انداز اپنا کے افغان بولرز پر دباؤ بڑھا رہے ہیں۔

    نوین الحق کے اوور میں پہلے روہت نے چوکا مارا، پھر مڈ آف کے اوپر سے ایک خوبصورت چھکا لگایا اور پھر اگلی ہی گیند پر قدموں کا استعمال کیا اور کور کے اوپر سے چوکا مار دیا۔

  13. حامد حسن کا اچھا اوور، صرف پانچ رنز دیے!

    hamid

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    حامد حسن نے اپنے اوور میں صرف پانچ رنز دیے ہیں۔ انھیں پچھلے میچ میں مجیب الرحمان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔

    حامد حسن کے اوور میں پانچ سنگلز بنے اور انھوں نے اچھے یارکرز اور سلو بالز کروائیں۔

  14. نوین الحق کے اوور میں بھی ایک چوکا، انڈیا کی اچھی بیٹنگ جاری!, انڈیا کا سکور: تیسرے اوور کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 30 رنز

    افغانستان

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    افغانستان کی جانب سے تیسرے اوور میں فاسٹ بولر نوین الحق کو لایا گیا۔

    افغانستان کے سپنرز کو پہلے دو اوورز 23 سکور پڑا ہے جس کے بعد اب فاسٹ بولرز کی مدد لی گئی ہے۔

    نوین کے پہلے اوور میں صرف سات رنز ہی بنے لیکن ایک چوکا بھی پڑا ہے۔ انڈیا اس وقت 10 کی اوسط سے سکور کر رہا ہے۔

  15. آج انڈیا کے اوپنرز جارحانہ موڈ میں!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  16. بریکنگ, راہول کا مڈ آن کے اوپر سے چھکا اور اگلی ہی گیند پر چوکا بھی!, انڈیا کا سکور: دو اوورز کے اختتام پر 23 رنز

    get

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    افغانستان کی جانب سے آج جو تبدیلی کی گئی ہے وہ اصغر افغان کی جگہ شریف الدین کو شامل کیا گیا ہے۔

    وہ ایک لیفٹ آرم سپنر ہیں، لیکن ان کے آتے ہی پہلے روہت شرما نے انھیں ایک چوکا مارا، اور پھر راہول نے انھیں مڈان کے اوپر سے پہلے چھکا اور پھر چوکا جڑ دیا۔

    انڈیا نے اپنی اننگز کا جارحانہ آغاز کر دیا ہے۔

  17. پہلے اوور میں روہت شرما کا چوکا، انڈیا کا مثبت آغاز, انڈیا کا سکور: پہلے اوور کے اختتام پر سات رنز

    روہت شرما

    انڈیا کی طرف سے آج پھر بیٹنگ اوپن کرنے کے لیے روہت شرما اور کے ایل راہول آئے ہیں۔ جبکہ افغانستان نے مجیب الرحمان کی غیر موجودگی میں محمد نبی سے بولنگ شروع کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

    محمد نبی کا پہلا اوور مجموعی طور پر تو اچھا رہا، لیکن اوور کی آخری گیند پر روہت شرما نے انھیں ایکسٹرا کور کے اوپر سے چوکا مار دیا۔

  18. ’انڈیا کا پہلے بیٹنگ کرنا اتنا نقصان دہ بھی نہیں ہے، بڑا ٹوٹل کھڑا کرنے کا اہم موقع‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  19. ’انڈیا نے ایشون کو ٹیم میں شامل کر کے بہادر فیصلہ کیا‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  20. ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ، انڈیا بمقابلہ پاکستان: وہ ملک جہاں جیت کا جشن آپ کو جیل پہنچانے کا باعث بن سکتا ہے

    shaheen

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ مقابلے میں انڈیا اور پاکستان کے پہلے میچ کے دوران دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کی طرح نفیسہ عطاری بھی ٹی وی سکرین پر آنکھیں جمائے بیٹھیں تھیں۔

    شمالی انڈیا کے شہر ادے پور سے تعلق رکھنے والی سکول ٹیچر نفیسہ نے پاکستان کو انتہائی ماہرانہ اور زبردست انداز میں 10 وکٹوں سے انڈیا کو شکست دیتے دیکھا۔

    مگر اس میچ کے کچھ دن بعد انھیں پولیس تحویل میں لے لیا گیا۔ اُن کا جرم ان کا واٹس ایپ سٹیٹس تھا جس میں انھوں نے پاکستانی ٹیم کی شاندار پرفارمنس کا جشن منایا تھا۔

    نفیسہ عطاری نے اپنے واٹس ایپ سٹیٹس میں ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کی تصویر پر 'جیت گئے۔۔۔ ہم جیت گئے' لکھا تھا۔

    وہ انڈیا کے ان بہت سے مسلمانوں میں شامل ہیں جنھیں انڈیا، پاکستان میچ کے بعد پاکستان کی مبینہ حمایت کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ اس نوعیت کی گرفتاریوں کے بعد دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعویدار ریاست یعنی انڈیا میں اظہار رائے کی آزادی کے بارے میں نئی تشویش پیدا ہوئی ہے۔