امریکہ اور وینزویلا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی

امریکہ اور وینزویلا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی

وینزویلا نے اپنے ساحل پر امریکی افواج کی طرف سے تیل کے ایک ٹینکر کو قبضے میں لیے جانے کے بعد امریکہ پر چوری اور بحری قزاقی کا الزام لگایا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات مزید خراب ہوتے نظر آ رہے ہیں۔

کیا صدر ٹرمپ وینزویلا کو دی گئی زمینی کارروائی کی دھمکی پر عمل کر سکتے ہیں؟ یہ ہے آج جہاں نما کی ٹاپ سٹوری۔ اس کے علاوہ دیکھیے پروگرام میں دنیا بھر سے اہم خبریں۔