چار سالہ بیٹے کے ساتھ ٹریکنگ کرنے والی پاکستانی ماں

چار سالہ بیٹے کے ساتھ ٹریکنگ کرنے والی پاکستانی ماں

آج پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع پر ہم نے ایک ایسی ماں سے گفتگو کی، جو اپنے بچے کو کم عمری ہی سے پہاڑوں پر لے کر جا رہی ہیں۔

ایک ایسے معاشرے میں جہاں بچے کی پیدائش کے بعد والدین اسے گھر سے باہر لے جانے سے بھی ہچکچاتے ہیں، زُباریہ یہ سب کیسے کر پاتی ہیں؟

تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔

ویڈیو: حسن عباس اور کاشف باجوہ