یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. ایران سے ملک بدر ہونے والے افغان باشندوں پر اسرائیل کے لیے جاسوسی کا الزام: ’پولیس نے ویزا اور پاسپورٹ پھاڑ کر مجھے مارا پیٹا‘

  2. ’ٹیرف کنگ‘ پر 25 فیصد محصول اور اضافی جرمانے: کیا امریکی صدر کا دباؤ انڈیا کو روس سے دور کر پائے گا؟

  3. ’ایسا منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا‘: روس میں 8.8 شدت کے زلزلے کے بعد آنے والی سونامی کیا ہے اور یہ کیوں آتی ہیں؟

  4. روس میں تاریخ کے چھٹے شدید ترین زلزلے کے بعد سونامی کی لہریں

  5. لندن میں پھنسا پرتعیش روسی بحری جہاز جو تمام تر جدید سہولیات کے باوجود یہاں سے ہل نہیں سکتا

  6. غزہ میں امداد کی مد میں دیے جانے والے ’فوڈ باکسز‘: ’یہ راشن پیٹ تو بھرتا ہے لیکن غذائیت سے خالی ہے‘

  7. کارگل جنگ کے وہ ’گُمنام ہیرو‘ جن کے والد 26 سال بعد بھی قانونی جنگ لڑ رہے ہیں: ’ماں میں ایک دن پوری دنیا میں مشہور ہو جاؤں گا‘

  8. ’ریڑھ کی ہڈی‘ سے ’اڑتے تابوت‘ کے لقب تک: مگ-21 لڑاکا طیاروں کی ریٹائرمنٹ اور انڈین فضائیہ کو جنگی جہازوں کی غیر معمولی کمی کا سامنا

  9. قدیم مندر پر تنازع دو ممالک کی افواج کو کیسے آمنے سامنے لایا؟ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی متنازع سرحد پر فوجی جھڑپیں، 12 افراد ہلاک

  10. سوئٹزرلینڈ کے پاس سب سے زیادہ جوہری بنکر کیوں ہیں؟ جنھیں وہ مزید جدید بنانا چاہتا ہے

  11. ’ڈیوڈ کوریڈور‘: کیا اسرائیل دروز اور کُرد آبادیوں کو متحد کرنے اور شام کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کے مبینہ منصوبے پر عمل پیرا ہے؟

  12. نور خان: جب پی آئی اے کے سربراہ نے طیارہ اغوا کرنے والے ہائی جیکر پر تنہا قابو پا لیا

  13. ’ہم واپس جائیں گے، چاہے السویدا ہمارا قبرستان بن جائے‘: شام میں دروز اور بدو جنگجوؤں کی خونیں جھڑپوں کے بعد غیر یقینی

  14. ’پاکستان اور انڈیا کی جنگ کے دوران پانچ طیارے گرائے گئے‘: امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ اور کانگریس کا مودی سے سوال

  15. روسی فوجیوں کو قتل کرو اور پوائنٹس کماؤ: یوکرین کی نئی سکیم جس نے خون ریز جنگ کو کسی گیم میں تبدیل کر دیا

  16. روس سے سستے تیل کی درآمد اور ٹرمپ کی دھمکی: کیا انڈیا امریکی دباؤ میں اپنے پرانے اتحادی سے تجارت روک سکتا ہے؟

  17. عالمی طاقتوں کے بیچ دنیا کے پراسرار خطے پر غلبے کی جنگ اور بڑھتی ہوئی جاسوسی کی کارروائیاں جو اب خطرناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہیں

  18. اسرائیل سے جنگ کے بعد ایران عرب ممالک کا اعتماد دوبارہ کیسے جیت رہا ہے؟

  19. گھنے جنگل میں واقع قدرتی غار سے 40 سالہ روسی خاتون اور دو بچیاں بازیاب: ’خاتون نے بتایا کہ بھگوان نے مراقبے کے لیے انھیں یہاں بھیجا‘

  20. انڈیا کے ’26 منزلہ عمارت جتنے طویل‘ اور اربوں روپے مالیت کے نئے جنگی جہاز ’ارنالہ‘ میں خاص کیا ہے؟