یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. گرمجوشی، مصافحہ اور طویل انتظار: ترکمانستان میں وزیرِاعظم شہباز شریف اور صدر پوتن کی ملاقات کے دوران کیا ہوا؟

  2. امریکہ اور وینزویلا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی

  3. ایک مندر جو تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں جنگ کا باعث بنا

  4. ’میں کسی مجرم کی طرح شام سے نکلا تھا اور اب وہاں میرا ہیرو جیسا استقبال ہوا‘

  5. ’یورپ میں تہذیب کے خاتمے کا خطرہ‘: امریکہ کی قومی سلامتی کی نئی حکمت عملی جس کا روس نے خیر مقدم کیا

  6. ’تمام پناہ گزین سمگلر کو ادائیگی کرتے ہیں لیکن خواتین سے سیکس کی توقع کی جاتی ہے‘

  7. ’انڈیا تنہا نہیں اور اس کے پاس متبادل موجود ہیں‘: پوتن کے دورے سے ماسکو اور دہلی نے عالمی برادری کو کیا پیغام دیا؟

  8. گیتا کا تحفہ، راہل گاندھی کا اعتراض: صدر پوتن کا دورہ انڈیا اور روس کے لیے اہم کیوں ہے؟

  9. ایس-400 اور سخوئی 57 طیاروں کے معاہدے: چار برس بعد پوتن کا دورۂ انڈیا جس پر امریکہ کی بھی نظریں ہوں گی

  10. پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ: تین شدت پسند یہاں تک پہنچنے میں کامیاب کیسے ہوئے؟

  11. افغان طالبان ٹویوٹا کی گاڑیاں کیوں خریدنا چاہتے ہیں؟

  12. یوکرین میں قیام امن کا امریکی منصوبہ ’لیک‘: روس کو عالمی تنہائی سے نکالنے اور یوکرینی فوج کی تعداد کم کرنے کی تجاویز

  13. ہٹلر کے ڈی این اے ٹیسٹ پر اٹھتے سوال اور نازی آمر کے جنسی اعضا سے متعلق ایک صدی پرانی افواہ

  14. بین الاقوامی فورس، امن بورڈ اور فلسطینی ریاست: ٹرمپ کا غزہ منصوبہ کیا ہے اور پاکستان نے سکیورٹی کونسل میں اس کی حمایت کیوں کی؟

  15. یورپ کی فضاؤں میں منڈلاتے ’پراسرار ڈرون‘ جن کے خلاف ہزاروں کلومیٹر طویل ’دفاعی دیوار‘ بنائی جا رہی ہے

  16. ایران، ترکی، متحدہ عرب امارات اور پاکستان: سوڈان کی خانہ جنگی میں چھپے کردار، ’کرائے کے فوجی‘ اور اسلحہ کی منڈی

  17. ٹرمپ اب تک پوتن کو یوکرین جنگ ختم کرنے پر آمادہ کیوں نہیں کر سکے؟

  18. ’خواتین اور بچوں کو مارنے کے الگ الگ ریٹ‘: بوسنیائی جنگ میں ’سنائپر سیاحت‘ اور ’انسانی شکار‘ کے انکشافات نے یورپ کو ہلا دیا

  19. فوج میں تبدیلیوں کی ضرورت دفاعی ہے یا سیاسی؟

  20. روس اپنے خفیہ بحری بیڑے کا استعمال تیل سمگلنگ، جاسوسی اور ہائبرڈ جنگ کے لیے کیسے کر رہا ہے؟