سولی ایڈم: ’عمران خان ایماندار، محنتی اور مخلص تھے‘

،ویڈیو کیپشنسولی ایڈم: ’عمران ایماندار، محنتی اور مخلص تھے‘

سابق کرکٹر سولی ایڈم کا آبائی ملک انڈیا ہے اور وہ یارکشائر کی طرف سے کھیل چکے ہیں۔ انھوں نے متعدد پاکستانی اور انڈین کرکٹرز کو انگلینڈ کی لیگ کرکٹ تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس فہرست میں عمران خان اور سچن تندولکر کے نام بھی شامل ہیں۔ پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ گزرے وقت کے بارے میں سولی ایڈم کی بی بی سی کی نامہ نگار گگن سبروال سے بات چیت دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔