|
عراق میں اغواء ہونے والوں کی وڈیو فلم نشر | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امن کے چار سرگرم کارکنوں کو جن میں ایک ریٹائرڈ برطانوی بھی شامل ہے ایک غیرمعروف تنظیم نے عراق میں اغواء کر لیا ہے۔ منگل کو ان چاروں کی ایک وڈیو نشر کی گئی ہے۔ تاہم ابھی تک تنظیم نے کسی قسم کا کوئی مطالبہ نہیں کیا۔ اس وڈیو میں برطانیہ کے شہری نارمن کیمبر بھی ہیں۔نارمن کیمبر انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک امریکی تنظیم کے کارکن ہیں۔ وڈیو میں دیگر تین افراد کے ساتھ انہیں زمین پر بیٹھے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ | اسی بارے میں بغداد: چار مغربی امدادی کارکن اغوا28 November, 2005 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||