|
عراق: الجزائر کےسفارت کار اغوا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق میں الجزائرکے سب سے سینئر سفارت کار اور ان کے ساتھی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ عراق پولیس کے مطابق الجزائر کے سینئر سفارت کار کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ عراق میں اس سے پہلے مصر کے سفیر کو اغوا کے کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔ مزید برآں عراق میں خود کش حملے جاری ہیں اور دو مختلف حملوں میں چھ عراقی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ پانچ عراق فوجی اس وقت ہلاک ہو گئے جب خود کش حملہ آور نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ گیا ۔ایک اور بم دھماکے میں ایک عراقی فوجی ہلاک ہو گیا۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||