آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے نظر بند نوجوانوں کی منتظر مائیں
اگست 2019 میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد سے کئی سو کشمیری نوجوانوں کو ایک متنازع قانون کے تحت نظر بند رکھا گیا ہے۔ پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت پولیس کسی بھی شخص کو بغیر کسی الزام یا کیس کے دو سال تک قید میں رکھ سکتی ہے۔
زیرِ حراست افراد میں سے زیادہ تر کو کشمیر سے باہر کی جیلوں میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔
بی بی سی ہندی کے نامہ نگار عامر پیرزادہ نظر بند نوجوانوں کی ماؤں سے ملے جو اپنے بیٹوں سے ملنے کے لیے بیتاب ہیں۔
مزید جانیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو میں۔