انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں صحافی کیوں احتجاج کر رہے ہیں؟

انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں دو مہینوں ںے مختلف قسم کی پابندیاں عائد ہیں جن میں سب سے خاص انٹرنیٹ پر پابندی ہے۔ اس پابندی سے سب سے زیادہ صحافی متاثر ہو رہے ہیں۔

جمعرات کے روز کشمیری صحافیوں نے کشمیر پریس کلب کے احاطے میں احتجاج کیا۔ اس احتجاج کی پیچھے وجہ کیا تھی، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔