ہوب ویندر مارک کا پاکستان اور پاکستانی لوگوں کے بارے میں کیا کہنا ہے؟

نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے ہوب ویندر مارک دنیا کے سفر پر نکلے ہیں۔ وہ مختلف ممالک سے ہوتے ہوئے اپنی کیمپروین پر براستہ ایران پاکستان پہنچے ہیں۔

ہوب کا پاکستان اور پاکستانی لوگوں کے بارے میں کیا کہنا ہے، جاننے کے لیے دیکھیے محمد ابراہیم کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔