آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
امریکی سیاح الیگزنڈر کا رکشے پر چھ ماہ میں پورے پاکستان کا سفر
امریکی سیاح الیگزنڈر نے ایک رکشے پر سوار ہو کر چھ ماہ میں پورے پاکستان کا سفر مکمل کیا۔ ایک ایسے ملک کے سفر کا تجربہ جس سے سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے غیر ملکی سیاحوں نے منہ موڑ لیا ہے کیسا رہا۔ الیگزنڈر کی اپنی زبان سے ہی سنیئے۔