اے آر وائے کے عماد یوسف کی رہائی کا حکم، ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی

اے آر وائے کے اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف شہباز گل کے بیان کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر اس کیس کا دائرہ کار اسلام آباد سے باہر بھی پھیلا سکتے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کو اپنے ہی ملک کی فوج سے لڑوانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

لائیو کوریج

  1. ادھورے جملے، ’آوارہ بِلّا‘ اور عمر سے جڑے خدشات: ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان صدارتی مباحثے میں کون حاوی رہا؟

  2. ’خاموش۔۔ کی بورڈ لے کر آئیں، عمران خان بنام سرکار اپیل ریجیکٹڈ‘

  3. اقوام متحدہ کی ’لسٹ آف شیم‘ کیا ہے اور اس میں اسرائیل اور حماس کا نام شامل کرنے کا مقصد کیا ہے؟

  4. ایک ہی مریض پر ریاست اور کتنے آپریشن کرے گی؟

  5. وزیر اعظم کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت: حکومت اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی راہ کیسے نکل سکتی ہے؟

  6. انڈین پارلیمان کی تقریب حلف برداری میں اللہ اکبر اور جے شری رام کی گونج کیوں؟

  7. مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سماعت: ’سپریم کورٹ کا فیصلہ انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق تھا، اسے بلے کے نشان سے کنفیوز نہ کیا جائے‘

  8. ’عزم استحکام کو غلط سمجھا جا رہا ہے‘: وزیر اعظم آفس کی وضاحت مجوزہ آپریشن پر ابہام اور مخالفت دور کر سکے گی؟

  9. ’نک دا کوکا‘ کے بعد ’فوجی کوکا‘: معروف گلوکار ملکو کو فوج کی حمایت میں مکھڑا کیوں گانا پڑا؟

  10. گھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دی

  11. پاکستان عوامی مسلم لیگ: ’ناراض‘ بنگالی رہنماؤں کو ایک نئی سیاسی جماعت قائم کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی

  12. انڈیا میں ایک امتحان کے نتائج نے ملک کے تعلیمی شعبے میں جاری بدعنوانی کا پردہ کیسے چاک کیا؟

  13. ’آپریشن عزم استحکام‘: کیا چین کے سکیورٹی اور اندرونی استحکام کے مطالبے نے پاکستان کو متحرک کیا؟

  14. کیا پریانکا گاندھی کا انتخابی سیاست میں اترنا وزیر اعظم نریندر مودی کی مشکلات مزید بڑھا دے گا؟

  15. آگ کا کھیل: کیا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ایک بھرپور جنگ ناگزیر ہے؟

  16. خیبر پختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ زیادہ کیوں ہے اور کیا اس کی وجوہات سیاسی ہیں؟

  17. کاہان: بلوچستان کا امن اور نمائندگی سے محروم دور دراز علاقہ جہاں 180 سال قبل برطانوی فوج کو بھی سمجھوتہ کرنا پڑا تھا

  18. دفاعی تعاون سمیت وہ تین وجوہات جن کے لیے پوتن کو شمالی کوریا کا دورہ کرنا پڑ رہا ہے

  19. متحدہ عرب امارات بنا طالبان کا میزبان: بن زید سراج الدین حقانی سے کیا چاہتے ہیں؟

  20. سوڈان جنگ میں ایران اور متحدہ عرب امارات کے ڈرونز کا استعمال: ’ہتھیار بلیک مارکیٹ میں دستیاب ہیں جو سب کی پہنچ میں ہے‘