آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’ڈائمنڈ برج‘ پار کرنا ہے تو دل تھام کر رکھیں!
ایک نیا پیدل چلنے والوں کے لیے بنایا گیا پل جو جارجیا کے سالکا خطے میں داشباشی وادی کے درمیان بنایا گیا ہے کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
یہ پل 240 میٹر طویل ہے اور زمین سے 280 میٹر بلند ہے۔ اس پگڈنڈی نما پل کے کچھ حصوں پر مخصوص شیشہ لگایا گیا ہے جس کے باعث سیاحوں کے اپنے پیروں تلے اس کی خوبصورتی کی تعریف کرنا ممکن ہو سکتا ہے۔