روس یوکرین جنگ: جب روسی میزائل یوکرینی شاپنگ سینٹر سے ٹکرایا

روس کی جانب سے وسطی یوکرین کے شہر کریمینچک میں ایک شاپنگ مال پر میزائل حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھیے۔