کینیڈا میں برفباری: بلی کے بچوں کو بچانے کے لیے گرم کافی کا استعمال

،ویڈیو کیپشنبلی کے بچوں کو بچانے کے لیے کافی کا استعمال

کینیڈا میں ایک شخص نے برف میں پھنسے بلی کے بچوں کو گرم کافی کی مدد سے ریسکیو کیا۔

اس شخص نے بلی کے بچوں کو ریسکیو کرنے اور کھانا کھلانے کے بعد یہ کہانی آن لائن شیئر بھی کی۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔