برطانیہ میں عام انتخابات کا انعقاد اور وزیر اعظم کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟

،ویڈیو کیپشنبرطانیہ میں وزیر اعظم کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟

برطانیہ میں 12 دسمبر کو عام انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں بی بی سی نے برطانوی انتخابات اور وزیر اعظم کے چناؤ کا طریقہ کار آسان انداز میں واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔