آٹھ برس کی ’عفیہ آئیے یی‘ نے معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا

آٹھ برس کی ’عفیہ آئیے یی‘ ایسے مرض میں مبتلا ہیں جس میں ہڈیاں بہت کمزور ہو جاتی ہیں۔ آسٹیوجنیسِس اِمپرفیکٹا کے مرض میں خفیف سے حرکت سے بھی ہڈی ٹوٹ جاتی ہے۔ پیدائش سے اب تک ان کی ہڈیاں کئی بار ٹوٹ چکی ہیں۔