آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
برطانوی پارلیمان کے بارے میں پانچ ایسی باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہ ہوں
برطانوی پارلیمان دنیا کے پرانے ترین پارلیمانوں میں سے ایک ہے، اور اس کی کچھ روایات ایسی ہیں جو بالکل عجیب معلوم ہوتی ہیں۔ سپیکر کو گھسیٹ کر کیوں لایا جاتا ہے؟ اور جانوروں کی کھال کس لیے استعمال ہوتی ہے؟