ایرانی کیوں جان کی پرواہ کیے بغیر سربیا کے خطرناک راستے سے یورپی یونین میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں؟

ایران اور سربیا کے درمیان سیاحت اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے متعارف کروائی گئی ایک سکیم کو ایرانی تارکین وطن نے یورپی یونین پہنچنے کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا تھا جس کے بعد اس اسکیم کو بند کرنا پڑا۔ لیکن وہ یورپی یونین پہنچنے کا ایسا راستہ اختیار کر رہے ہیں جو جان لیوا ثابت ہو رہا ہے۔