چرنوبل پلانٹ: جہاں 24 ہزار سال تک انسان آباد نہیں ہو سکتے

یوکرین کی حکومت کا کہنا ہے کہ چرنوبل کے اس متروک علاقے میں لوگ آئندہ 24 ہزار سال تک آباد نہیں ہو سکیں گے لیکن وہاں اس نے جوہری توانائی کی تباہ کاریوں کے بعد اب شمسی توانائی کا پلانٹ لگایا ہے۔