آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شام میں جنگ ختم ہورہی ہے یا دوبارہ شروع؟
شامی حکومت ادلیب کا کنٹرول واپس لینے کے لیے پیش قدمی کر رہی ہے۔ یہ باغیوں کے کنٹرول میں سب سے بڑا علاقہ ہے جہاں پر 40 مختلف باغی گروپ موجود ہیں۔