موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلانے والی لڑکی

انڈونیشیا کے ایک سرکس میں کام کرنے والی کی 18 سالہ فنکار کرمیلا پوربا جو موت کے کنوئیں میں موٹر سائیکل چلاتی ہیں۔