بیساکھیوں کی مدد سے کوہ پیمائی

،ویڈیو کیپشننکی بریڈلی کے مطابق اگر آپ خود پر یقین کریں تو کچھ بھی ناممکن نہیں

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی نکی بریڈلی کو 16 برس کی عمر میں ہڈیوں کا کینسر ہوا لیکن انھوں نے ہمت نہیں ہاری اور پہاڑوں کی چوٹیاں سر کرنے کا خواب بیساکھیوں کی مدد سے پورا کیا۔