آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
باپ کی جگہ ٹی وی پر آنے کو بےقرار بچے
جب آپ کے بچے ٹی وی پر آنے کے لیے کچھ زیادہ ہی بےقرار ہوں، تو کچھ ایسا ہوتا ہے۔ ان ننھے سٹارز کی شرارت کے باوجود پروفیسر رابرٹ کیلی نے اپنے ماتھے پر شکن تک نہ آنے دی۔