آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’ایک سو خواتین‘: عورتوں کی تکلیفیں، ترقی اور تجربات
دنیا بھر میں خواتین کی مشکلات، ان کی ترقی کے امکانات اور ان کے تجربات پر مبنی ایک خصوصی سلسلہ جس کے تحت پیش کی جا رہی ہیں خصوصی رپورٹیں، ویڈیوز، تجزیے اور مباحثے۔ ’ہنڈرڈ ویمن‘ کے عنوان کے تحت یہ سلسلہ دسمبر بھر جاری رہے گا۔