انڈونیشیا میں حجاب کا بڑھتا رجحان

انڈونیشیا کی خاتون گٹارسٹ کا کہنا ہے کہ حجاب ان کے شوق میں رکاوٹ نہیں ہے۔