آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
100 خواتین: آن لائن گیمر خاتون
آن لائن گیمنگ میں مردوں کے مقابلے میں خواتین کی تعداد بہت کم ہے۔ اس لیے پروفیشنل گیمنگ کرنے والی خواتین کو اکثر اوقات آن لائن ہراساں کیا جاتا ہے۔