آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے
1 ۔ پہلے سے حاملہ ہونے کے باوجود بھی آپ کو حمل ٹھہر سکتا ہے۔
2 ۔ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ میں بعض لوگ لکڑی کے ٹینک تیار کرنے کا کام کرتے ہیں۔
3 ۔ دوسری عالمی جنگ کے تین برطانوی اور تین ہالینڈ کے سمندری جہاز جاوا کے سمندر کی تہہ سے لاپتہ ہوگئے ہیں۔
4۔ برطانوی سفارت کار اب بھی ٹیلی گرام بھیجتے ہیں۔
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
5 ۔ ڈیٹنگ ایپ 'ٹنڈر' پر مونث اور مذکر کے علاوہ جنس کی تشخیض کے لیے 37 دیگر آپسنز موجود ہیں۔
6 ۔ ایئر لائن میں ایاکانومی کلاس سے بھی نیجے کا ایک درجہ ہوتا ہے۔
7 ۔ کم سے کم دس لاکھ ٹن جوہری ہتھیاروں کا فضلہ سمندر میں پھینکا جا چکا ہے۔
8 ۔ دنیا میں آج جتنے بھی کتے زندہ ہیں ان سب کی نسلی جڑیں قدیم ایشیا ملتی ہیں۔
9 ۔ کافی کے ایک کپ میں 1800 کیمیائی اجزا ہوتے ہیں۔
10 ۔ زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ سمارٹی کے ایک پیکٹ میں زیادہ تر سرخ رنگ کی سمارٹی کی کمی ہوگی۔