|
انڈیا بمقابلہ بنگلہ دیش، سکور کارڈ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ٹرینیڈاڈ کے گراؤنڈ کوئنز پارک اوول میں ہونے والے ایک میچ میں بنگلہ دیش نے انڈیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف اڑتالیس اعشاریہ تین اوورز میں پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ بنگلہ دیش کے مشفیق الرحیم، محمد اشرافل اور ثاقب الحسن نے نصف سنچریاں سکور کرکے ٹیم کی فتح میں بنیادی کردار ادا کیا۔ اس سے قبل پہلے کھیلتے ہوئے انڈیا کی پوری ٹیم اننچاس اعشاریہ تین اوورز میں 191 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔ | اسی بارے میں بنگلہ دیش کی تاریخی جیت17 March, 2007 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||