پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے، ون ڈے میں نویں پوزیشن پر

،تصویر کا ذریعہiccunk
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ٹیسٹ میچوں کی ریکنگ میں آسٹریلیا پہلے جبکہ پاکستان تیسرے نمبر پر ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے بدھ کو جاری ہونے والی نئی رینکنگ کے مطابق ایک روزہ میچوں کی رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، نیوزی لینڈ دوسرے جبکہ جنوبی افریقہ تیسرے نمبر پر ہے۔
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی میچوں کی بھی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ پہلے، انڈیا دوسرے اور ٹی ٹوئنٹی کی موجودہ چیمپیئن ویسٹ انڈیز تیسرے نمبر پر ہے۔
آئی سی سی ٹیسٹ میچوں کی نئی رینکنگ
آئی سی سی ایک روزہ میچوں کی نئی رینکنگ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی میچوں کی نئی رینکنگ
Skip سب سے زیادہ پڑھی جانے والی and continue reading
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی








