انگلینڈ کی شاندار فتح

ہیلز کی اننگز نے مشکل ہدف کو آسان بنا دیا

انگلینڈ کی دو وکٹیں گرنے کے بعد ہیلز اور مورگن نے اننگز سنبھال لی۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کی دو وکٹیں گرنے کے بعد ہیلز اور مورگن نے اننگز سنبھال لی۔
ہیلز نے میدان کے چاروں طرف زبردست شاٹس کھیلنے
،تصویر کا کیپشنہیلز نے میدان کے چاروں طرف زبردست شاٹس کھیلنے
ہیلز نے سنچری سکور کی اور انگلینڈ کو میچ بھی جتوا دیا۔
،تصویر کا کیپشنہیلز نے سنچری سکور کی اور انگلینڈ کو میچ بھی جتوا دیا۔
دلشان نے بھی نصف سنچری سکور کی
،تصویر کا کیپشندلشان نے بھی نصف سنچری سکور کی
جے وردھنے کے تین کیچ ڈراپ ہوئے اور انھوں نے نواسی رن بنائے
،تصویر کا کیپشنجے وردھنے کے تین کیچ ڈراپ ہوئے اور انھوں نے نواسی رن بنائے
سری لنکا نے بہترین بلے بازی اور انگلینڈ نے بری فیلڈنگ کی۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا نے بہترین بلے بازی اور انگلینڈ نے بری فیلڈنگ کی۔
جے وردھنے کا کیچ پہلی ہی گیند پر پکڑا گیا تھا لیکن تھرڈ ایمپائر نے اسے نامنظور کر دیا۔
،تصویر کا کیپشنجے وردھنے کا کیچ پہلی ہی گیند پر پکڑا گیا تھا لیکن تھرڈ ایمپائر نے اسے نامنظور کر دیا۔
ڈیرن بینچ سب سے زیادہ مہنگے ثابت ہوئے ان کے دس اوور میں بیالیس رن پڑے۔
،تصویر کا کیپشنڈیرن بینچ سب سے زیادہ مہنگے ثابت ہوئے ان کے دس اوور میں بیالیس رن پڑے۔
ڈیرن بینچ کی گیند پر جے وردھنے کا کیچ نکلا پکڑا گیا لیکن تھرڈ ایمپائر نے اسے آؤٹ نہیں دیا۔
،تصویر کا کیپشنڈیرن بینچ کی گیند پر جے وردھنے کا کیچ نکلا پکڑا گیا لیکن تھرڈ ایمپائر نے اسے آؤٹ نہیں دیا۔
انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے اوس کی وجہ سے کئی کیچ چھوڑے جو بہت مہنگے ثابت ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کے کھلاڑیوں نے اوس کی وجہ سے کئی کیچ چھوڑے جو بہت مہنگے ثابت ہوئے۔
یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے بہت اہم تھا۔
،تصویر کا کیپشنیہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے بہت اہم تھا۔