کیا ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے تین میچ ہوں گے؟
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایشیا کپ میں ممکنہ طور پر انڈیا اور پاکستان کے کتنے میچز ہو سکتے ہیں؟
یہ اور اس جیسے بہت سے دلچسپ سوالوں کے جواب جانیے ہمارے ساتھی محمد صہیب اور نعمان مسرور کی اس ویڈیو میں۔۔۔

