کرکٹ میں نام بنانے کی خواہش مند قبائلی خاتون

،ویڈیو کیپشنکرکٹ میں نام بنانے کی خواہش مند قبائلی خاتون

خیبر پختونخوا سپورٹس بورڈ کے زیرانتظام پشاور میں خواتین کی ٹی ٹونٹی کرکٹ سپر لیگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس لیگ میں فاٹا کی ٹیم میں شامل واحد خاتون قبائلی کھلاڑی جمائمہ آفریدی نے بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

پشاور سے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی ڈیجٹل رپورٹ۔۔۔۔