دنیا کی بلند ترین لہر پر سرفنگ

،ویڈیو کیپشندنیا کی بلند ترین لہر پر سرفنگ کا نیا عالمی ریکارڈ برازیلی سرفر نے بنایا ہے

80 فٹ اونچی لہر پر سرفنگ کر کے برازیل کے رودریگو کوکسا نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ آپ بھی یہ منظر دیکھیے۔