آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عمر تو صرف ایک ہندسہ ہے: عمید آصف
پشاور زلمی کے عمید آصف کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں چار وکٹیں لینے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملا۔
35 سالہ عمید آصف کے مطابق عمر تو صرف ایک ہندسہ ہے صرف فٹنس اور کارکردگی اچھی ہونی چاہیے۔