کراچی کے ’سٹریٹ ڈریمرز‘

،ویڈیو کیپشنکراچی کے ’سٹریٹ ڈریمرز‘

کراچی کے برکت علی نے انٹرنیٹ پر ویڈیوز دیکھ کر فری سٹائل ڈانسنگ شروع کی۔ آغاز میں انھیں مخالفت اور تنقید کا سامنا رہا لیکن آج ان کا یہ شوق محلے کے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب لانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ دیکھیے موسٰی یاوری کی رپورٹ