حجاب پہن کر باکسنگ مقابلوں میں شرکت

امریکہ کی ایک نوجوان لڑکی نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے حجاب پہن کر باکسنگ مقابلوں میں شرکت کی ہے۔