پٹرئیزیا پانیکو انڈر سولہ ٹیم کی کوچنگ کریں گی۔
اٹلی میں مردوں کی فٹ بال کی کوچ خاتون ہوں گی۔ پٹرئیزیا پانیکو انڈر سولہ ٹیم کی کوچنگ کریں گی۔ وہ اپنے ملک کے لیے دو سو سے زیادہ میچز کھیل چکی ہیں۔ انھوں نے سات سو گولز کیے۔ لیکن ابھی بھی انھیں خاتون ہونے کی وجہ سے تعصب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ نوجوان کھلاڑی انھیں عجیب طریقے سے مخاطب کرتے ہیں۔