آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستانی خواتین رگبی کی دنیا میں نام بنانے کے لیے کوشاں
دیگر کئی کھیلوں کی طرح رگبی کو بھی پاکستان میں عام طور پر لڑکوں ہی کا کھیل سمجھا جاتا تھا۔ مگر پاکستانی لڑکیوں نے اس تائثر کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ حال ہی میں لاؤس میں ہونے والے ایشین ویمنز رگبی سیونز مقابلوں میں پہلی بار پاکستانی خواتین کی رگبی ٹیم نے بھی حصہ لیا۔ بی بی سی کے نامہ نگار عمر دراز نے پاکستان رگبی ٹیم کی کپتان عذرا فاروق اور مہرو خان سے ملاقات کی۔