آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ٹیم میں واپسی کی پوری امید ہے: کامران اکمل
پشاور زلمی کے لیے کھیلنے والے کرکٹر کامران اکمل نے بی بی سی اردو کے عبدالرشید شکور سے میچ کے بعد خصوصی گفتگو میں بتایا کہ انھیں امید ہے وہ قومی ٹیم میں واپس آئیں گے۔