تصاویر میں:زلزلے کا گیارہواں دن

چودہ سالہ صدف زلزلہ زدگان کے لیے اسلام آباد میں قائم کیے گئے کیمپ میں اپنے ٹینٹ سے جھانک رہی ہے۔ پاکستان میں زلزلہ زدگان کی بحالی کے لیے ممکن کوششیں کی جا رہی ہیں لیکن اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں اتنے ٹینٹ ستیاب نہیں ہیں جتنے پاکستان کو درکار ہیں۔
زلزلے کا گیارہواں روز
آگے دیکھنے کے کلک کریں
آگے  
9 8 7 6 5 4 3 2
  پیچھے