امریکہ میں نسل پرستی، نامور کھلاڑی کھیلنے سے کیوں انکار کر رہے ہیں؟

امریکہ بھر میں کھلاڑی احتجاجاً ’واک آؤٹس‘ میں حصہ لے رہے ہیں کیونکہ سیاہ فام افراد پر پولیس کے تشدد اور اس کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا سوچا ہے۔ تازہ ترین احتجاج امریکی ریاست وسکانسن میں سیاہ فام شخص جیکب بلیک پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سامنے آیا ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔