کیا ورچوئل ریئلیٹی بچے کی پیدائش کم تکلیف دہ بنا سکتی ہے؟

،ویڈیو کیپشنکیا ورچوئل ریئلٹی بچے کی پیدائش کو کم تکلیف دہ بنا سکتی ہے؟

ویلز کا ایک ہسپتال ورچوئل ریئلیٹی ہیڈ سیٹ کو بچے کی پیدائش کے شروعاتی مراحل میں ہونے والے درد سے نجات کے لیے استعمال کرنے کا تجربہ کر رہا ہے۔

ہینا لیلی جلد ہی ماں بننے والی ہیں اور وہ اس ہیڈ سیٹ کے بارے میں اپنا تجربہ بتاتی ہیں۔