آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ذہنی امراض کی تشخیص کے لیے آن لائن سروس
پاکستانی معاشرے میں لوگ اکثر ماہرِ نفسیات کے پاس جانے سے اس لیے ڈرتے ہیں کہ کہیں معاشرہ انھیں پاگل نہ قرار دے دے۔ اس حوالے سے آمنہ آصف نے ایک آن لائن سروس کا آغاز کیا ہے تا کہ لوگ گھر بیٹھے لوگوں کی نظروں میں آئے بغیر ذہنی امراض کی تشخیص کروا سکیں۔ دیکھیے بی بی سی اردو کے موسیٰ یاوری کی ڈیجیٹل ویڈیو۔