سگریٹ پینے والوں کے پھیپھڑوں پر کیا گزرتی ہے؟

،ویڈیو کیپشنویپنگ کرنا سگریٹ نوشی سے بہتر کیوں ہے؟

اگر آپ نئے سال میں سگریٹ چھوڑنے کا کوئی بہانہ تلاش کر رہے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیے۔ اگر آپ کے رونگٹے کھڑے نہ ہوں تو پیسے واپس۔۔۔

برطانیہ کے قومی ادارہ برائے صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ تحقیق کے مطابق ویپنگ یا ’ای سگریٹ‘ سگریٹ نوشی سے قدرے بہتر ہے۔ اسے سلسلے میں کیا گیا تجربہ ملاحظہ کیجیے اس دلچسپ معلوماتی ویڈیو میں۔