خاندانی منصوبہ بندی ’کا بوجھ عورت کو ہی اٹھانا پڑتا ہے۔۔۔ زیادہ تر مرد اس معاملے میں کاہل ہیں‘

،ویڈیو کیپشنپاکستانی معاشرے میں خاندانی منصوبہ بندی کا بوجھ عورت کو ہی اٹھانا پڑتا ہے

اقوام متحدہ کے آبادی سے متعلق ادارے یو این ایف پی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سالانہ 22 لاکھ اسقاط حمل ہوتے ہیں جس کی وجہ مانع حمل کے طریقۂ کار تک رسائی کا نہ ہونا ہے۔ مزید تفصیل جانیے ریاض سہیل کی اس ویڈیو میں۔