کیا یہ خودکار روبوٹ جنگ کا مستقبل ہیں؟

برطانیہ کی تاریخ کی سب سے بڑی جنگی مشق میں فوج خودکارگاڑیوں کا استعمال کر رہی ہے۔ لیکن اس ٹیکنالوجی میں تیزی سے ہونے والی ترقی کو لے کر بہت سے خدشات ہیں۔