آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
وہ شہر جو نوکیا نے بنایا۔۔۔
مشہور موبائل فون کمپنی نوکیا ایک زمانے میں مارکیٹ پر راج کرتی تھی۔ لیکن جب اس کمپنی پر زوال آیا تو فن لینڈ کے شہر اولو کے لوگوں نے ہمت نہیں ہاری اور اپنا ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر سائنس کا وسیع تجربہ دیگر شعبوں میں استعمال کر کے دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہوگئے۔
دیکھیے ان کی دلچسپ کہانی بی بی سی کی اس خصوصی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔