آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نیوزی لینڈ کا گاؤں بلّیوں پر پابندی کیوں لگانا چاہتا ہے؟
نیوزی لینڈ کے جنوبی ساحلی دیہات میں پالتو بلیوں پر پابندی لگائے جانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے اور اس کا مقصد وہاں کی قدیم جنگلی حیات کا تحفظ کرنا ہے۔ تاہم یہ بلیوں کے چاہنے والوں اور پرندوں کے چاہنے والوں کے دمریان تنازع بن گیا ہے۔